ریاستی فورسز نے دشت میں اسکول پر قبضہ کر کے اسے فوجی کیمپ میں بدل دیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) قابض پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں اسکول پر قبضہ کر کے اسے فوجی چوکی میں بدل دیا۔

زرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل دشت کے علاقے گوہرگ باگ میں قائم ایک اسکول پر قبضہ کر کے اسے فوجی کیمپ میں بدل دیا۔

جبکہ دشت ہی کے علاقے مِت سنگ میں چھ ماہ قبل ختم کیے گئے ایک فوجی چوکی پر ریاستی فورسز نے دوبارہ اپنے اہلکار تعینات کر دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button