رائفل حملے سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

BLF 8کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے اسنائپر رائفل حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ25 جون کو سرمچاروں نے گومازی میں ملانٹ چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،قابض ریاستی فورسز پر مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close