پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریاستی مخبر ہلاک

Firing01پنجگور(ریپبلکن نیوز) تفصیلات کے مطابق پنجگور پروم کے علاقے مکّد سورین میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ریاستی مخبر افضل ولد مرید کو ہلاک کر دیا ، یاد رہے افضل ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہم رکن مقبول شمبیزئی کے چچا زاد بھائی ہیں ـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close