بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے

Nokandiنوکنڈی(ری پبلکن نیوز)بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں گاڑی الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق نوکنڈی کے علاقے پوستی سے تفتان جانے والی باراتیوں کی گاڑی آزاد لانڈھی کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق اور 5 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker