ساہجی لڑائی میں شہید ہونے والا بلوچ سرمچار قدیر بلوچ سپرد گل زمین

گوادر (ریپبلکن نیوز) گزشتہ دنوں گوادر کے علاقے ساہجی میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے بلوچ فرزند قدیر بلوچ کو آج سپردِ گل زمین کردیا گیا۔ واضح رہے کہ آٹھ دنوں تک پاکستانی افواج نے ساہجی کے پہاڑی سلسلے کو گھیرے میں لے کر بلوچ سرمچاروں کے کیمپوں پر فضائی اور زمینی حملوں کے زریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی اس دوران متعدد پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک اور بلوچ فرزند قدیر بلوچ عرف جمیل شہید ہوگئے تھے جسے آج بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے مکمل قومی عزاز کے ساتھ دشت میں سپردِ گل زمین کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close