آج ملنے والی لاشوں میں احمد بیت اللہ کی نہیں صابر ولد غلام کی لاش تھی

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ہم ماسٹر بیت اللہ کے فیملی سے معذرت چاہتے ہیں کہ ہوزئی مند سے ملنے والے لاشوں میں احمد بیت اللہ کی لاش شامل نہیں بلکہ صابر ولد غلام کی ہے جسے فورسز نے گوبرد آپریشن کے دوران 15 نومبر 2015 کو اغوا کیا تھا اور ایک سال سے زائد عرصے تک ریاستی عقوبت خانوں میں قید تھا جسے آج فورسز نے جعلی مقابلے میں شھید کرکے لاش مند کے علاقے ہوزئی میں پھینک دی ہے ـ

مزید خبریں اسی بارے میں

Close