ڈیرہ بگٹی میں جیٹ طیاروں کی پروازیں، مکران میں بہت سے فوجی چوکیوں کا خاتمہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) ہندوستان پاکستان کشدگی کے کے اثرات بلوچستان میں بھی نظر آنے لگے ہیں، ڈیرہ بگٹی میں فوجی طیاروں کو پروازیں دیکھے گئے ہیں جبکہ مکران سے بہت سی چوکیاں ختم کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مکران میں پاکستانی آرمی نے اپنی بہت سے چوکیاں ختم کردی ہیں، خدشہ ظاہر کیا جارہاہے کہ ختم کردہ چوکیوں کے اہلکاروں کو بارڈر پر تعینات کرنے کے لیے چوکیاں ختم کی گئی ہیں۔

جبکہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستان فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی پروازیں دیکھی گئی ہیں۔مقامی زرائع نے ریپبلکن نیوز کو بتایا کہ ڈیرہ بگٹی میں گیس فیلڈز کی حفاظت کیلئے جیٹ طیاروں کی مسلسل پروازیں جاری ہیں جس کی وجہ سے شدید خود و حراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button