چین پاکستان اقتصادی راہداری منصبوبوں پر چین سے قیدیوں کو لاکر کام لیا جا رہا ہے

نیوزڈیسک(ریپبلکن نیوز) پاکستان میں جاری چین پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبوں میں شامل سڑکوں کی تعمیر کے لیے چین سے قیدیوں کو لاکر ان سے  مزدوری کا کام لیا جا رہاہے۔

پاکستان کے قومی اسمبلی کے رکن نواب یوسف تالپور نے انکشاف کیا ہے کہ چینی جیلوں سے قیدیوں کو پاکستان لاکر ان سے سڑکیں بنوانے کا کام لیا جا رہا ہے۔اور چین نے اپنے منصوبوں پر کام تیز کرنے کے لیے اپنے جیلوں سے قیدیوں کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان بھیجا ہے جنہیں چین پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبوں پر کام لیا جا رہا ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker