سوئی میں صحافی برادری کے ساتھ پی پی ایل کے ناروا سلوک پر صحافیوں کا احتجاج

ڈیرہ بگٹی( ریپنلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی میں صحافیوں کا پی پی ایل اننظامیہ کے خلاف خلاف ریلی، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں گزشتہ روز پی پی ایل انتظامیہ کی جانب سے سوئی کے صحافیوں کے ساتھ نارواسلوک کے خلاف سوئی ڈیرہ بگٹی کے صحافی برادری نے سوئی میں ڈی سی آفس کے سامنےحتجاجی کیا اور ریلی نکالی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker