فری بلوچستان مومنٹ کا سی پیک کے خلاف لندن میں مظاہرہ

لندن (ریپبلکن نیوز) لندن میں فری بلوچستان مومنٹ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، نوابزادہ حیربیار مری کی سربراہی میں چلنے والی تنظیم فری بلوچستان مومنٹ نے اپنے فیس بک صفحہ پر جاری ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم کی جانب سے نام نہاد سی پیک کے خلاف لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچ ریپبلکن پارٹی کے کارکنان نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

error: ! جملہ حقوق محفوظ ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker