قلعہ سیف اللہ؛ مسلح افراد نے لیویز اہلکار کو قتل کردیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)  قلعہ سیف اللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک، تفصیلات کے مطابق  قلعہ سیف اللہ  کے علاقے نسائی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار حیات اللہ ولد عبدالنصیر کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker