اسنائپر حملے سے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔بی ایل ایف

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بدھ کے روز ایک اہلکارکے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے دشت کے علاقے بل نگور میں فوجی چوکی پر اسنائپر حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا کہ قابض ریاستی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close