بی آر اے نے فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سر باز بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے کہا ہے کہ تربت میں آبسر فورسز کی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا یا۔ترجمان کا کہنا کہ مقصد کے حصول تک ہماری کا رروائیاں جاری رہے گی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker