پیرکوہ میں مسلح افراد کا ایف سی اہلکاروں پر حملہ، تین ہلاک

کوہٹہ (ریپبلکن نیوز) ​ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں گیس کنوا نمبر 18 کے قریب گشت کرنے والے اہلکاروں پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا ہے.  اطلاعات کے مطابق تین اہلکار ہلاک دو زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کوسوئی میں پی پی ایل ہسپتال منتقل  کردیا گیا جہاں پر ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ایک اہلکار کی حالت نازک ہے جسے  سر پر گولی لگی ہے اسے مزید علاج کی غرض کےلئے رحیم یار خان ریفر کردیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close