سوئی اور تمپ میں فوجی آپریشن

کوہٹہ(ریپبلکن نیوز) ​سوئی کے علاقے پٹ فیڈر میں گوٹھ عرض محمد بگٹی میں آج صبح ایف سی نے محاصرہ کیا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی۔پاکستانی فورسز نےبچوں اور عورتوں کو حراساں بھی کیا.دوسری جانب تمپ کے علاقے کلبر میں پاکستانی ہیلی کاپٹروں کے بمباری کی بھی اطلاعات ہیں.  کلبر میں آپریشن کے دوران پاکستانی پیراملٹری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر لوگوں کو شدیدزدوخوب کیااور علاقے میں بمباری بھی کرتے رہے. 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close