بلوچستان لبریشن فرنٹ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی.

blfکوئٹہ(ری پبلکن نیوز)  بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بلوچ سرمچاروں نے 22 مئی کو فورسز نے ساجی کنڈاسول میں ایک موبائل ٹیم کو گھیرنے کی کوشش کی تو سرمچاروں نے بہادری اور بہترین حکمت عملی سے فورسزکے حملے کو پسپا کردیا چند منٹ کی دوبدو لڑائی میں کے دو اہلکاروں کو ہلاک کرکے سرمچار گھیرے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے کارروائی میں نے سینکڑوں زمینی فورسز اور سات جنگی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے نو دن تک مختلف علاقوں میں بمباری کی تاہم دوسری جانب فورسز پر حملے کے حوالے سے سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں کی گئی ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close