بلیدہ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن گھر گھر تلاشی جاری

(ریپبلکن نیوز) بلیدہ میں ریاستی بربریت جاری آج الصبح ریاستی فورسز نے بلیدہ کے کچھ علاقوں گیلی، گردانک، گیشتک اور باز پیش کو چاروں طرف سے گھیرے میں لیا ہوا ہے اور گھر گھر تلاشی کے نام پر بلوچوں کے گھروں کے چادر و چار دیواری کی تقدوس کو پامال کیا جا رہا ہے گھروں اور باغات کو جلایا جارہا ہے اور مواصلاتی نظام کو مکمل بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے مزید معلومات میں دشواری کا سامنا ہے

مزید خبریں اسی بارے میں

Close