امریکہ و طالبان معاہدے میں پیش رفت، بلوچ علیحدگی پسندوں کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے نہیں دینگے، طالبان

نیوز ڈیسک (ریپبلکن نیوز) امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے میں پیش رفت، بلوچ علیحدگی پسندوں کیلئے مشکلات 

تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایک خبر رسا ادارے کی جانب سے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں جاری چند پیغامات میں طالبان زرائع کا حوالے دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کیلئے ایک ڈرافٹ تیار کیا گیا ہے۔ 

ڈرافت میں جہاں امریکہ کے فوجوں کی افغانستان نے انخلا کے حوالے سے تفصیل بیان کی گئی ہے وہاں یہ بھی معاہدے میں شامل کیا گیا ہے آفغانستان میں مقیم بلوچستان کے باغیوں کو آفغان سرزمین کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جہاں سے وہ پاکستان پر حملے کرتے ہیں ۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button