پروم سے قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء کرلیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے ایران سے متصل علاقے ہروم سے قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغواء بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اطلاعات کے مطابق چار دن قبل پروم کے علاقے ریش پیش اور جاھین سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو جبری طورپر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا یے۔ چار دن گزرجانے کے باوجود دونوں افراد تاحال فورسز کے غیر قانونی قید میں ہیں۔

دونوں افراد کی شناخت اشفاق ولد عبدالخالق سکنہ جاھین پروم اور شہاب ولد حاجی راز محمد سکنہ ریش پیش پروم سے ہوگئی ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker