کندھار: خودکش حملے میں اسلم بلوچ پانچ ساتھیوں سمیت شہید

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کا سینئر کمانڈر استاد اسلم بلوچ اپنے پانچ ساتھیوں سمیت خودکش حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آج ایک خودکش حملے میں بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر استاد اسلم بلوچ  اپنے دیگر پانچ ساتھیوں سمیت ایک خودکش حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔حملے کے نتیجے میں اسلم بلوچ کے ہمراہ  کماںڈر رحیم مری، بابر عرف فرید بلوچ، تاجو بلوچ اور رستم مری بھی شہید ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close