افغانستان میں قتل کیئے گئے پاکستان شہریوں کی لاشوں کوطالبان نے پھانسی پر لٹکا دیا

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) افغانستان میں قتل کیے جانے والے پاکستانی شہریوں کی لاشیں افغان طالبان نے پھانسی پر لٹکا دیئے۔

تفصیلا کے مطابق محمد مراد، مولابخش اور عبدالستار کو گزشتہ روز افغان سرحدی علاقے شیلگ میں قتل کیا گیا تھا۔ افغان طالبان نے مقتولین کو ڈکیتی کے الزام میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔  مقتولین کی لاشیں آج سارا دن برآب چاہ میں پھانسی پر لٹکتی رہیں اور  لوگ تماشائی بن کر دیکھتے رہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close