نوشکی؛ بلوچ سرمچاروں اور فورسز کے مابین جھڑپ، بلوچ فرزند شہید، متعدد اہلکار ہلاک

دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہ

نوشکی (ریپبلکن نیوز) نوشکی میں فورسز و بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپیں، جس میں ایک بلوچ فرزند شہید جبکہ فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک ہوگئے، عسکری زرائع کے مطابق فورسز کے ساتھ یہ جھڑپ نوشکی سے ملحقہ علاقہ میں پیش آیا  جہاں فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان گمسان کی لڑائی ہوئی دونوں طرف سے شدید فائرنگ کا سلسلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک بلوچ فرزند شہید ہوا ہے جبکہ  متعدد فوجی اہلکاروں کی بھی ہلاکت کی خبریں  موصول ہوئی ہیں شہید ہونے والے فرزند کا تعلق نوشکی سے ہے جس کا کوڈ نام کمانڈو بتایا جارہا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close