بلوچ ریپبلکن آرمی نے گیس پائپ لائن کو تباہ کرنےکی زمہ داری قبول کر لی

بلوچستان کی آزادی تک مسلح کاروائیاں جاری رکھیں گے

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ رات ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں کنواں نمبر چھ ،بارہ، بیس اور تیرہ کی لوٹی گیس فیلڈ کو جانے والی سولہ انچ قطر کے جنکشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔ سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ انکی مسلح کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close