کوئٹہ میں ایف سی کمانڈنٹ کی گاڑی پر خودکش حملہ

حملے چار افراد ہلاک ہوئے ہیں جں میں پاکستانی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی پیرا ملٹری فورسز کے ایک گاڑی پر خود کش حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

زرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی پیرا ملٹری فورس (ایف سی) کے کمانڈنٹ کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ 20 سے زائد عام لوگ بھی اس حملے میں زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی اسپتالوں میں پہنچادیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close