فورسز کے لیے راشن لیجانے والی دو گاڑیوں کو سرمچاروں نے قبضے میں لے لیا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز کے لیے راشن لےجانے والی دو گاڑیوں کو بلوچ سرمچاروں نے راشن سمیت اپنے قبضے میں لے لیا-

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تربت بلیدہ ایف سی کیمپ راشن لیجانے والی دو گاڑیوں کو بلوچ سرمچاروں نے سوراپ ڈن کے مقام پر اپنے قبضے میں لے لیا ہے جبکہ گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بھی گرفتار کیا گیا یے جن کا تعلق تربت سے بتایا جاتاہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close