پنجگور میں دو مختلف دھماکوں میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک

پنجگور(ریپبلکن نیوز) پروم میں پاکستانی  فورسز کے گاڑی پر دو بم دھماکوں کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی۔تفصلات کے مطابق پنجگور کے سرحری علاقے پروم کلہ کورمیں زمین میں بچھائےگئے بارودی مواد کے پٹھنے سے فورسز کی گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ گاڑی میں سوار متعدد اہلکاروں کے ہلاکت اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔جبکہ ایک اور واقعے میں آج شام فورسز کی ایک اور گاڑی بھی بارودی سرنگ کی زد میں آکر تباہ ہوگئی تھی جس کے بعد فورسزکی نکل و حرکت میں کافی تیزی آئی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker