تربت : ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

تربت (ریپبلکن نیوز)تربت کے علاقے آبسر میں ایف سی کیمپ پر نہ معلوم مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ۔ تفصیلات کے مطابق تربت شہر کے وسطہ میں موجود ایف سی کے مین کیمپ پر آج نا معلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور جدید ہتیھاروں سے حملہ کر کے فورسز کو شدید نقصانات سے دوچار کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کیمپ پر چار سے زائد راکٹ فائر کے گئے۔ جبکہ حملے کے بعد ایف سی اہلکاروں نےعلاقے میں خوف پیدا کرنے کے لیے کافی دیر تک شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close