لشکر بلوچستان نے وڈھ میں فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار، پیر کے درمیانی شب رات 12 بجے وڈھ کے علاقہ وھیر کے مقام پر ہائی وے روڈ پر قابض ایف سی کے پیڑولنگ کرنے والے گاڈیوں پر حملہ کئے، حملے میں ایف سی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close