بلوچ سرمچاروں نے دشت میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ کردیا

دشت(ریپبلکن نیوز) بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے دشت میں نام نہام پارلیمانی الیکشن کے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کردیا۔

یاد رہے کہ دشت کے علاقے درچکو کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے پولنگ اسٹیشن پر راکٹ اور خود کار ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ دریں اثنا تمپ کے علاقے کوھاڑ میں بھی بلوچ سرمچاروں نے پولنگ اسٹیشن پر خودکار ہتیاروں سے حملہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button