ڈیڑہ بگٹی میں فورسز کی گاڈی پر بم حملہ، چھ اہلکار ہلاک

ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے عوزمان میں چاکر کہور کے قریب پاکستانی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا زرائع کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور کے علاقوں تک سنی گئی دھماکہ کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق گاڈی میں سوار چھ اہلکار موقع پر ہلاک  اور دو زخمی ہوگئے جبکہ گاڈی مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہےتاہم زخمیوں اور لاشوں کو ہیلی کاپٹر کے زریعے رحیم یار خان متقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close