ٹوئٹر کا اب تک کی اہم ترین تبدیلی متعارف کرانے کا اعلان

  twitterفرانسیسکو (ریپبلکن نیوز)  مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے جذبات کے اظہار کیلئے 140 الفاظ لکھنے کی پابندی ہے اور صارفین کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ اس پابندی کو ختم کیا جائے یا کم از کم ان الفاظ کی تعداد میں ہی اضافہ کر دیا جائے۔ ایسے صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ ٹوئٹر نے ریپلائز، تصاویر اور ویڈیوز کے لنکس، @ names اور پولز سمیت دیگر چیزوں کو 140 الفاظ میں شامل نہ کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔سین

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker