بزدار اور نظرآباد میں فوجی قافلوں پر راکٹوں اور بموں سے حملے

آواران (ریپبلکن نیوز)  بزاد میں فوجی قافلے پر بلوچ سرمچاروں کا حملہ جبکہ تمپ کی علاقے نظر آباد میں فوجی قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم حملے کےنتیجےمیں گاڈی کوجزوی نقصان۔ تفصیلات کے مطابق آج شام آواران سے مالار جانے والے قافلے پر بزداد میشود کے مقام پر بلوچ سرمچارون نے راکٹوں اور جدید ہھتیاروں سے حملہ کرکے قافلے کو نقصان پنچایا۔ عینی شایدین کے مطابق جھڑپ آدھے گنٹھے تک جاری رہا جبکہ آج شام گئےتربت سے مند جانے والے فوجی قافلے پر نظر آباد کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم  سے حملہ کیاگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں فوجی گاڑی کو جذوی نقصان پہنچا ۔ دھماکے کے فوراً بعد پاکستانی فورسز نے عام آبادیوں پر مارٹر گولے داغے جبکہ داخلی اور خارجی راستے بھی سیل کر دیئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker