لشکر بلوچستان نے تجابان میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے اتوار کے شب تربت کے علاقہ تجابان میں ایف سی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا حملے میں قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا اس حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button