بلیدہ میں قابض فوج کی دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، مزید دو بلوچ فرزند اغوا

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) قبضہ گیر پاکستانی فورسز کا بلیدہ میں دہشتگردانہ کاروائیاں جاری، مزید دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں کئ دنوں سے جاری قابض پاکستانی فوج کی دہشتگردانہ کاروائیاں آج بھی جاری رہیں، جس میں دو بلوچ فرزندوں کو قابض فوجی اہلکاروں نے غیر قانونی طورپر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید خبریں اسی بارے میں:

بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ، چار بلوچ فرزند فورسز کے ہاتھوں اغوا

بلیدہ سے دو اور پنجگور سے ایک شخص قابض فورسز کے ہاتھوں اغوا

بلیدہ کے علاقے میناز سے آج قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دونوں بلوچ فرزندوں کی شناخت اکرم ولد عبدین اور حامد ولد حیبتان سے ہوگئی ہے۔

 

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close