سبی کے قریب بجلی کے مزید دو کمبھے دھماکوں سے تباہ، مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

سبی (ریپبلکن نیوز) سبی کے قریب بجلی کے دو ٹاور دھماکوں سے تباہ، نمائدہ ریپبلکن نیوز کے مطابق سبی کے علاقے ڈھاڈر میں مشک آف چوکی کے قریب کوئٹہ جانے والے 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے دو کمبھوں کو بلوچ سرمچاروں نے دھماکوں سے اڑا دیا جس کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ یاد رہے کہ سبی اور بولان کے درمیان گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بجلی کمبھوں کو اڑانے کا یہ تیسرا واقع ہے۔ پچھلے تمام واقعات کی زمہ داری بلوچستان کی آزادی کیلئے سرگرام مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی نے قبول کی ہیں۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker