بلوچ لبریشن آرمی نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے پاکستانی مخبر کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرلی۔

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ انکی تنظیم سے وابستہ سرمچاروں نے تربت بازار میں پاکستانی خفیہ اداروں کے ایک انڈر کوار ایجنٹ کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلح افراد نے 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو تباہ کردیا

بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ کہا ہے کہ ایسے تمام افراد کو نشانہ بنایا جائے گا جو ریاستی خفیہ اداروں سے تعلق رکھتے ہیں یا ان کے لیے خدمات انجام دیتے ہیں۔ دوسری جانب تنظیم کی جانب سے قتل کیئے گئے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا گیا یے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close