چھتر میں فائرنگ، دو ریاستی معاون کار ہلاک

نصیر آباد (ریپبلکن نیوز) چھتر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ریاستی مخبر ہلاک، تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے چھتر میں مسلح افراد نے ایک وڈیرے کے ٹھکانے پر حملہ کیا اور مورچے پر موجود دو کارندوں کو ہلاک کر کے ان کا اسلح اپنے ساتھ لے گئے زرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ دونوں افراد ایف سی کیلئے مخبری کا کام سرانجام دیا کرتے تھے اور چھتر میں فوجی آپریشنوں اور لوگوں کی نشاندہی میں ایف سی کے معاون کار تھے۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker