اٹھارہ نومبر آپریشن میں شریک دو مخبروں کو ہلاک کردیا، بی آر اے

ڈیرہ بگٹی (ریپبلکن نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی آر اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں فائرنگ کر کے دو ریاستی مخبروں میر حسن نوثانی بگٹی اور حیات نوثانی بگٹی کو ہلاک کردیا مزکورہ دونوں افراد 18 نومبر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقوں پتھر نالہ، ڈوئی وڈھ آپریشن میں بھی براہ راست شریک تھے جس میں تنظیم کے دو ساتھی شہید ہوگئے تھے۔ ریاستی سرپرستی میں بلوچ سرمچاروں کے خلاف سرگرام ہر فرد کا انجام یہی ہوگا جو لوگ بے گناہ لوگوں اور آزادی پسندوں کے خون بہانے میں ریاست کے ساتھ کھڑے ہے کسی بھی ریاعت کے مسحق نہیں ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker