افغان فورسز کی کاروائی میں 32 طالبان ہلاک

کابل (ریپبلکن نیوز)  افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 32 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ چاپوزجین کے طالبان کے زیر قابض ضلع فیض آباد میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 32 طالبان ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close