بالگتر ایف ڈبلیو او کی چوکی پر مسلح افراد کا راکٹوں سے حملہ 

کیچ (ریپبلکن نیوز) بالگتر میں گڈگی ایف ڈبلیو چوکی پر حملہ کے بعد فورسز کا حملہ آوروں کے گیھراو کی کوشش شدید جھڑپیں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچ سرمچاروں کا نام نہاد کور دی ڈور کے تعمیر میں مصروف ایف ڈبلیو کے کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا عینی شاہدین کے مطابق حملے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا جس کے بعد فورسز کے اہلکاروں نے حملہ آوروں کا تعاقب کیا اس دوران فوسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید جڑپیں ہوئی جس سے فورسز کو جانی نقصان انھاپڑا جبکہ حملہ اور بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگے دریں اثنا آج صبح دشت کے علاقے درچکو میں فورسز نے چھاپھ مارکر گھروں میں لوٹ مارکیا اور خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker