ہوشاپ حملے میں تین فوجی ہلاک،تین زخمی کیے- بی ایل ایف

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ ہفتہ 23 جولائی کو کیچ کے علاقے ہوشاب میں پاکستانی فوج پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ ہوشاب بنگل بازار میں مورچہ کے قریب باہر جاتے ہوئے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جس میں تین ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں ۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close