جی یو آئی ضلع کیچ کے امیر مفتی احتشام الحق بیٹے سمیت جاں بحق

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) جی یو آئی ضلع کیچ کے سابق امیر مفتی امیر احتشام الحق آسیابادی اپنے بیٹے شبیر احمد سمیت نہ معلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔یاد رہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے کلاہو میں پیش آیا جہاں نہ معلوم مسلح افراد نے امیر مفتی احتشام پر فائرنگ کر دی جس سے مفتی احتشام الحق اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close