بلوچ گوریلہ کمانڈر میر عبدالنبی بنگلزئی کا وڈیو پیغام ریپبلکن نیوز کو موصول

 

 

( ریپبلکن نیوز ) بلوچ گوریلہ کمانڈر میر عبدالنبی بنگلزئی کا وڈیو ریپبلکن نیوز کو موصول ،ریپبلکن نیوز کوزرائع سے بلوچ گوریلہ کمانڈر میر عبدالنبی بنگلزئی کا وڈیو موصول ہوا یے جس میں وہ قلات میں فوجی جارحیت کے دوران اپنے اور دیگر 34 بلوچ سرمچاروں کے شہادت کی تردید کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ قلات اور مستونگ کے علاقوں نرمک اور جوہان میں پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن عام بلوچ مالدار پیرمرد ، خواتین اور بچوں کو شہید کر کے دنیا کے سامنے اپنے ناکامیوں کو چھپانے کے لیے انہیں بلوچ مزاحمت کار قرار دیا گیا

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker