بلوچی زبان کے نوجوان شاعر عرفان مہر کوہٹہ سے بازیاب

کوہٹہ (ری پبلکن نیوز) بلوچی زبان کے نوجوان شاعر عرفان مہر کوہٹہ سے بازیاب ہو چکے ہے۔ یاد رہے کہ عرفان مہرکو گوا درسے پاکستانی خفیہ ا داروں کے اہلکاروں نے 29ستمبر 2015ء کو اغواء کیا تھا جو آج بلوچستان کے شہر کوہٹہ سے بازیاب ہوچکے ہیں۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker