بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی کی وبا پھیل گئی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ‏جنوری سے اب تک تین ماہ میں 150 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جب کہ اس دوران ڈینگی سے 3متاثرہ مریضوں میں سے 3 کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کیچ میں ڈینگی وائرس کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کی ٹیمیں تربت پہنچ گئی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) کی ایک ٹیم یہاں‌کا دورہ کر چکی ہے۔ جب کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے بھی اس حوالے سے ایک خصوصی ٹیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button