کیچ کا رہائشی نوجوان چار سال بعد ریاستی فورسز کے قید سے آزاد

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین سال قبل بلوچستان کے علاقے کیچ سے جبری طورپر لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق چار اکتوبر 2016 کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سے قابض ریاستی فورسز کے ہاتھوں کے جبری طورپر لاپتہ نوجوان کہور ولد بابو بازیاب ہوگیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button