لورالائی سے ایک شخص کی لاش برآمد

لورالائی (ریپبلکن نیوز) لارالائی سے ایک شخص زدہ لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں گھڑے سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث شخص موٹرسائیکل کے ہمراہ گھڑے میں گرنے سے ہلاکت ہوئی پولیس نے نعش نکال کر ہسپتال منتقل کردیا-

نعش کی شناخت سلطان محمد گدیزئی کے نام سے ہوئی ہے جو لورالائی کا ہی رہائشی ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button