نصیر آباد میں فورسز کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں، قوم سرمچاروں کے لیے دعا کرے۔ بلوچ لبریشن ٹائیگرز

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے سرمچاروں نے نصیرآباد میں چھتر کی علاقے کٹانی میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر B12 کے گولوں، راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

بی ایل ٹی کے ترجمان میران بلوچ کا کہنا ہے کہ فورسز کے ساتھ شدید جھڑپیں تاحال جاری ہیں، ہم بلوچ قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ سرمچاروں کی خیر و خیریت کے لئے دعا کریں ۔

ضرور پڑھیں: نصیر آباد میں آئی ایس آئی کے اہلکار پر بم حملے کی زمہ داری بی ایل ٹی نے قبول کر لی

جبکہ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور چوکی کو بھی بھاری نقصان پہنچا ہے۔ بلوچ لبریشن ٹائیگرز اس حملے کی زمہ داری قبول کرٹی ہے ۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button