بی آر اے، یو بی اے اور لشکرِ بلوچستان کا اتحاد مثبت پیشرفت ہے۔ میر عبدالنبی بنگلزئی

کوئٹہ(ریپبلکن نیوز) آزادی پسند بلوچ گوریلہ کمانڈر میر عبدالنبی بنگلزئی نے بلوچ ریپبلکن آرمی، یونائٹڈ بلوچ آرمی اور لشکرِ بلوچستان کے اتحاد کو مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔

میر عبدالنبی بنگلزئی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ بلوچ ریپبلکن آرمی، یونائٹڈ بلوچ آرمی اور لشکرِ بلوچستان کا مشترکہ اشتراکِ عمل کے لیے اتحاد کرنا آزادی پسند تنظیموں کی اتحاد کی ایک مثبت پیشرفت ہے، اور اس سے تحریک مزید مضبوط ہوگی۔

متعلقہ عنوانات

مزید خبریں اسی بارے میں

Close