نواب براہمدغ بگٹی کے ٹویٹر پیغامات کے بعد ڈی سی ڈیرہ بگٹی کا فوراً تبادلہ

ڈیرہ بگٹی ( ریپبلکن نیوز) گزشتہ روز نواب براہمدغ بگٹی کی جانب سے ٹوئیرپیغامات کے بعد بلوچستان حکومت نے ڈی سی ڈیرہ بگٹی کا فوری طور پر تبادلہ کردیا، یاد رہے کہ بلوچ قومی رہنما نواب براہمدغ بگٹی نے گزشتہ روز ڈی سی ڈیرہ بگٹی کا ایک خط جاری کیا تھا جس میں ڈی سی نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ ایف سی کو واپس بلایا جائے کیونکہ ایف سی نے ڈیرہ بگٹی میں جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کیئے ہوئے ہیں جس سے حالات میں دن با دن خراب ہوتے  جارہے ہیں جبکہ ادھر حکومت بلوچستان نے بجائے ایف سی کے خلاف کوئی کاروئی کرنے کے ڈی سی کو فوری طور پر ڈیرہ بگٹی سے باہر پھینک دیا ہے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker